Advertisement
پاکستان

جہانگیرترین ایک بار پھر سرگرم، پاور شو کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے ایک بار پھر پاور شو کا فیصلہ کرلیا۔ گروپ اراکین کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے اور جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 17th 2021, 1:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ایک بار پھر سرگرم ہوگئے ہیں اور انہوں نے پاور شو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جہانگیر ترین گروپ اراکین کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا ہے۔

اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین و وزراء شریک ہونگے۔اس  اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے انصاف کی فراہمی کے لئے کئے جانے والے وعدے کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں بیرسٹر علی ظفر کی جانب سے معاملے کی تحقیقات رپورٹ مرتب کرنے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس میں نئے اراکین بھی شریک ہونگے۔جہانگیرترین گروپ اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دینگے۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 17 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 21 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement