Advertisement
پاکستان

مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر  کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 27th 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر  کو گرفتار کرکے  عدالت پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت نےرہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر  کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم  دیدیا۔

لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبہر گل خان نےاداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت کی،عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کردی، یاد رہے کہ مریم اونگزیب سمیت دیگر کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے ۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 22 minutes ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا