اشتعال انگیز تقاریر کیس میں پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

شائع شدہ 2 years ago پر Nov 27th 2023, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
انسداد دہشتگردی عدالت نےرہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبہر گل خان نےاداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کیس کی سماعت کی،عدالت نے طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کردی، یاد رہے کہ مریم اونگزیب سمیت دیگر کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ درج ہے ۔

گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل
مشکل کی گھڑی میں امت مسلمہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے،مولانا فضل الرحمان
- 3 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں کے نیتجے میں ابتک 4 اسرائیلی ہلاک ، آپریشن وعدہ صادق سوم جاری
- 5 گھنٹے قبل

شہباز شریف کا ایرانی صدرسے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی حملے کی مذمت
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں سے اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام تباہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کوگرےلسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیلی وزیراعظم نے تہران پربڑےحملےکی دھمکی دیدی
- 3 گھنٹے قبل

ایران اسرائیل کشیدگی،پاکستان کی اپنےشہریوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری
- 3 گھنٹے قبل

ایران: اسرائیل کیساتھ تعاون کے الزام میں 5 افراد گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ
- 8 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کو شکست دے کر جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا
- 9 گھنٹے قبل

اردن فضائیہ نے اسرائیل کی طرف پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات