Advertisement
پاکستان

پی پی رہنما خورشید شاہ کی نواز شریف پر کڑی تنقید

خورشید شاہ نے کہا کہ کیا ادارے بھی کسی کے ساتھ ہوتے ہیں ادارے تو صرف ریاست کے ہوتے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 27th 2023, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی رہنما خورشید شاہ کی نواز شریف پر کڑی تنقید

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف ووٹ کو عزت دو کا نعرہ کے کر میدان میں آئے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ کیا اب مسلم لیگ ن ووٹ کو عزت دے دیتی نظر آرہی ہے ؟ کہا کہ مسلم لیگ ن نے نعرہ بنا لیا ہے کہ ہماری بات ہو گئی ہے ، کیا ادارے بھی کسی کے ساتھ ہوتے ہیں ادارے تو صرف ریاست کے ہوتے ہیں ۔

کہا کہ مسلم لیگ ن کا ہر فورم پر سیاسی مقابلہ کریں گے اور ان کو شکست سے دو چار کریں گے ۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 13 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 8 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا