Advertisement
تجارت

ایم ایل ون ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلوے کی آمدنی میں مزید اضافہ ہو گا ،سیکرٹری ریلویز

انہوں نے کہا کہ چین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور پاکستان اور چین مل کر اس فورم پر کام کرتے رہیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 27th 2023, 11:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم ایل ون ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلوے کی آمدنی میں مزید اضافہ ہو گا ،سیکرٹری ریلویز

سیکرٹری ریلویز سید مظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ سے ملک میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب برپا ہوگا ۔

سید مظہر علی نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبے ایک ایسا منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلویز کی آمدنی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے تکنیکی ماہرین کے اعلی سطح کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں اور پاکستان اور چین مل کر اس فورم پر کام کرتے رہیں گے ۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 14 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 7 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 hours ago
Advertisement