کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 27پیسے مہنگا ہو کر285.64روپے پربند ہوا، اسٹیٹ بینک


روپے کی قدر میں تنزلی،ڈالرکی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 27پیسے مہنگا ہو کر 285.37روپے سے بڑھ کر 285.64روپے پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50پیسے مہنگا ،287روپے پربند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/D3IYm5uAHJ#SBPExchangeRate pic.twitter.com/nUBYbSnLq3
— SBP (@StateBank_Pak) November 27, 2023
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ 724 پوائنٹس کے اضافے سے 59 ہزار 811 پوائنٹس پر بند ہوئی۔دن بھر مجموعی طور پر 387 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 243 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 119 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 59,896 جبکہ کم ترین سطح 58,999 رہی ۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل






