نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر جوہانسن سے ملاقات
ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مائیگریشن کے قانونی راستے تلاش کرنے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 28th 2023, 12:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے برسلز میں یورپی یونین کی کمشنر ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات کی۔
سوموار کے روز دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں انہوں نے مائیگریشن اینڈ موبلٹی ڈائیلاگ کے تناظر میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مائیگریشن کے قانونی راستے تلاش کرنے کے لیے تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



