Advertisement
پاکستان

جان دینے کو تیار ہوں ،مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جان کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے لیکن میں کسی صورت ہار نہیں مانوں گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 5th 2023, 1:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جان دینے کو تیار ہوں ،مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ، چیئرمین پی ٹی آئی

تفصیلات کے مطابق سائفر کیس میں سربراہ پی ٹی آئی نے عدالت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خاورمانیکا کے ذریعے بشریٰ بی بی پر جھوٹاالزام لگایا گیا  ہے ۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ انتہائی اخلاق سے گری ہوئی حرکت ہے، قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشریٰ بی بی کو اس دن دیکھا جس دن نکاح ہوا۔

سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی ،حالات دیکھ کر خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جان کی بھی کوئی پرواہ نہیں ہے لیکن میں کسی صورت ہار نہیں مانوں گا ۔

Advertisement
شدید سیلابی صورتحال کے باعث جلالپور پیروالا کے مقام پر موٹروے ایم فائیو بند کر دی گئی

  • 14 گھنٹے قبل
قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے ، اسرائیل کواس حوالے سے  بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، امریکی صدر

  • 2 منٹ قبل
پاکستان کی اسرائیلی  منصوبوں کو روکنے کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تجویز

  • 8 منٹ قبل
معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف برطانوی باکسر رکی ہیٹون 46برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • 14 گھنٹے قبل
مظفرگڑھ : لوڈر رکشے کی ٹکر سے علاقے کا امیر ترین بھکاری جاں بحق

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،16 ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان

  • 15 گھنٹے قبل
گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان 

گوگل جی میل کا صارفین کیلئے 2 زبردست نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان 

  • 14 گھنٹے قبل
ایف آئی اے پشاور زون کی کارروائی،حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

علی ظفر کا سیلاب متاثرین کے لیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان

  • 11 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست

  • 10 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز

ایشیا کپ ٹاکرا:بیٹنگ کے بعد شاہین باؤلنگ میں بھی ناکام، بھارت جیت کے قریب ،2 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکج ،اگست کے بجلی بل معاف 