انکے فلمی کریئر میں 20 اردو اور 130 سے زائد پنجابی فلمیں شامل ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: لالی ووڈ کی ہیر اداکارہ فردوس بیگم کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے، اداکارہ نے 150 سے زائد فلموں میں کام کیا، فلم ’’ہیر رانجھا‘‘ نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا۔
4 اگست 1947ء میں پیدا ہونے والی اداکارہ فردوس بیگم کا اصل نام پروین تھا، اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1963ء میں فلم ’’فانوس‘‘ سے کیا، ادکارہ نے 150 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں 20 اردو اور 130 سے زائد پنجابی فلمیں شامل ہیں۔
اداکارہ فردوس بیگم تین پشتو فلموں میں بھی جلوہ گر ہوئیں، اداکارہ کی سپر ہٹ فلموں میں ہیر رانجھا، دلاں دے سودے، ملنگی اور آنسو شامل ہیں، فلم ہیر رانجھا پر بہترین اداکارہ کا نگار ایوارڈ ملا، فلم آنسو اور ضدی میں بہترین اداکارہ کے ایوارڈ کی حق دار ٹھہریں۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک گھنٹہ قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






