Advertisement
پاکستان

میرا بیٹا ایس ایس جی کمانڈو بننا چاہتا تھا، سانحہ اے پی ایس کو 9سال مکمل

شاید اس نے یہی لڑائی جیتی ہے اور خود کو شہید کے رتبے پر فائز کیا ہے ، سانحہ کو نو سال مکمل ہونے کے باوجود شہداء کے حوصلے پست نہیں ہوئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
میرا بیٹا ایس ایس جی  کمانڈو بننا چاہتا تھا، سانحہ اے پی ایس کو 9سال مکمل

آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے سانحے کو آج نو سال مکمل ہو گئے۔آرمی پبلک سکول میں شہید طلباء اور اساتذہ کیلئے خصوصی دعائوں اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

2014  میں آ ج کے روز آرمی پبلک سکول پشاور پر چھ دہشت گردوں کے حملے میں طلباء اور اساتذہ سمیت ایک سو سینتالیس معصوم افراد شہید ہو گئے تھے۔اس سلسلے میں مر کزی تقریب آرمی پبلک سکول پشاور میں ہو گی۔

والدہ محمد علی شہید نے کہا کہ محمد علی شہید نہایت ہی زندہ دل اور شریف النفس انسان تھا ، کبھی کسی سے تلخ کلامی نہیں کی ، سکول میں بھی گولڈن بوائے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ میرا بیٹا ایس ایس جی میں کمانڈو بننا چاہتا تھا ۔ شاید اس نے یہی لڑائی جیتی ہے اور خود کو شہید کے رتبے پر فائز کیا ہے ۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی ان کو بہت پیارا تھا گھر میں سب سے لاڈلا تھا انہوں نے کہا کہ  علی میرے بہت قریب تھا۔ آج بھی مجھ کوئی پوچھتا ہے تو میرا ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں کیونکہ شہید تو زندہ ہوتا ہے۔ علی مجھے کہتا تھا کہ ماما میں آپکو وہ خوشی دونگا کہ آپ یاد رکھیں گی۔ مجھے نہیں پتا تھا کہ وہ شہادت کی بات کر رہا تھا۔ 

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement