Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، سینیئر نائب صدر مقرر

جہانگیر خان ترین نے کہا کہ ہمایوں اختر خان اب آئی پی پی کا حصہ ہیں اور انہیں آئی پی پی کا سینئر نائب صدر نامزد کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 17th 2023, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما ہمایوں اختر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، سینیئر نائب صدر مقرر

لاہور: سینئر سیاستدان ہمایوں اختر خان نے ہفتہ کے روز باضابطہ طور پر استحکا م پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کیا انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آج سے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کر رہا ہوں اور الیکشن بھی اسی ٹکٹ سے لڑوں گا    ان کے ہمراہ آئی پی پی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین اور آئی پی پی کے صدر عبدالعلیم خان بھی تھے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے آئی پی پی ساتھیوں کے ساتھ کافی وقت گزارا ہے، اور قسمت نے ہمیں ایک بار پھر اکٹھا کر دیا ہے ۔ 

9 مئی کے واقعات پر بات کرتے ہوئے  انہوں نے اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس دن ہونے والی توڑ پھوڑ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا ۔ ہمایوں اختر خان نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین خان ایک بلند پایہ شخصیت ہیں، اور عبدالعلیم خان میرے لیے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں۔

 جہانگیر خان ترین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے  کہا کہ یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہمایوں اختر خان اب آئی پی پی کا حصہ ہیں اور انہیں آئی پی پی کا سینئر نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 13 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
Advertisement