Advertisement

پوپ فرانسس کی غزہ میں مسیحی ماں، بیٹی کو ہلاک پر شدید مذمت

یہ دہشت گردی ہے جس کا شکار ہولی فیملی کی دو خواتین بنی ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم امن کے لیے خدا سے دعا کریں، پوپ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پوپ فرانسس کی غزہ میں   مسیحی ماں، بیٹی کو ہلاک  پر شدید مذمت

کیتھولک چرچ کے سربراہ اور مسیحوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کے کیتھولک چرچ سے تعلق رکھنے والی دو مسیحی خواتین ( ماں، بیٹی )کو ہلاک کرنے کی مذمت کی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوپ فرانسس نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردی ہے جس کا شکار ہولی فیملی کی دو خواتین بنی ہیں، ہمیں چاہیے کہ ہم امن کے لیے خدا سے دعا کریں۔

دونوں خواتین کو اسرائیلی فوج کے سنائپرز نے اس وقت نشانہ بنایا جب دونوں ماں بیٹی کانوینٹ جارہی تھیں۔ ایک کو نشانہ بنایا گیا تو دوسری اسے بچانے کے لیے آگے بڑھی، اسرائیلی فوجیوں نے اسے بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا،ان کے علاوہ سات افراد کےزخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
Advertisement