لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو رہا کر نے کا حکم نامہ جا ری کر دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 8:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو رہا کر نے کا حکم نامہ جا ری کر دیا ۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پی ٹی آئی رہنما کو لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار کرکے تھانہ مزنگ منتقل کر دیا گیا تھا ۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے شیر افضل مروت کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال کا اعلان بھی کیا تھا ۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





