اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سرفراز بگٹی نے نواز لیگ میں شمولیت کیلئے استعفیٰ دیا ہے اور وہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے


ذرائع کے مطابق سابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی آج سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کریں گے، اور پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز بگٹی آج تربت جلسہ میں پیپلز پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیں گے، اور وہ ڈیرہ بگٹی سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔
اس سے قبل خبریں گردش کر رہی تھیں کہ سرفراز بگٹی نے نواز لیگ میں شمولیت کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔ اور وہ عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے تربت میں سیاسی سرپرائز کا دعویٰ کیا گیا تھا، اور آصف علی زردار تربت میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا اعلان بھی کرسکتے ہیں، جب کہ بلوچستان کے دیگر اہم سیاسی و قبائلی شخصیات سے بھی رابطے کئے جارہے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی سابق صدر آصف زرداری کے ہمراہ تربت کے لئے روانہ ہوگئے ہیں،تربیت میں پارٹی کنونشن میں سابق نگراں وزیرداخلہ سرفرا بگٹی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی بلوچستان میں پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوسکتے ہیں،سرفراز بگٹی کے بعد چند اور اہم سیاست دان بھی بلوچستان سے پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اور لاہور کی قیادت کو ملاقات کے لئے طلب کر لیا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 5 minutes ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago






