Advertisement
تجارت

جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں نمایاں اضافہ

15 دسمبرتک پنجاب کی فیکٹریوں میں 3957000 گھانٹوں کی آمد ریکارڈکی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 8:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں نمایاں اضافہ

اسلام آباد: جننگ فیکٹریوں میں کپاس کی آمدمیں نمایاں اضافہ ہواہے۔پاکستان کاٹن جنرل ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق 15دسمبر2023 تک جننگ فیکٹریوں میں 8924000 گھانٹوں کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے جوگزشتہ سال کے مقابلہ میں 73.9 فیصدزیادہ ہے۔

گزشتہ سال 31 دسمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 4613000 گھانٹوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔ 15 دسمبرتک پنجاب کی فیکٹریوں میں 3957000 گھانٹوں کی آمد ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال کے مقابلہ میں 43.2 فیصدزیادہ ہے۔

گزشتہ سال 31 دسمبرتک جننگ فیکٹریوں میں 2762000 گھانٹوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔15 دسمبرتک سندھ کی فیکٹریوں میں 4067000 گھانٹوں کی آمدریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے مقابلہ میں 119.8 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال سندھ کی فیکٹریوں میں 1850000 گھانٹوں کی آمدریکارڈکی گئی تھی۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک گھنٹہ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 38 منٹ قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement