الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق جو پارٹی کے ممبر نہیں وہ پارٹی کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرسکتے


الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات نتائج کالعدم کرنے کی درخواست پر آج سوموار کے روز سماعت کی ۔
پی ٹی آئی وکیل علی ظفر نے تمام درخواستوں کو خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ آئین میں پارٹی پر چھوڑ دیا گیا ہے کہ وہ کیسے انتخابات کرانا چاہیں، پارٹی ممبران ہی فیصلہ کر یں گے کہ الیکشن کیسے کروانا ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق جو پارٹی کے ممبر نہیں وہ پارٹی کے فیصلے کو چیلنج نہیں کرسکتے، انتخابی نشان نہ دینے کے سنگین نتائج ہیں سیاسی جماعت کی رجسٹریشن پر سوال ہے۔
الیکشن کمیشن کے رکن کے پی نے کہا کہ آئین میں ہے قانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں۔
درخواست گزار اکبر ایس بابر کے وکیل نے الیکشن کمیشن کی نگرانی میں قانون کے مطابق دوبارہ انٹرا پارٹی انتخابات منعقد کرانے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی وکیل نے آئین میں بتانا ہے کہ پروسیجر کیا ہونا چاہیے۔
دوسرے درخواستگزار کے وکیل نے بھی انٹراپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دے کردوبارہ کرانے کی استدعا کی ، پی ٹی آئی وکیل نے کہا کہ الیکشن میں پارٹی میں کا اختیار ہے کہ کیسےالیکشن کروا نا ہے ۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل





