Advertisement
پاکستان

محسن نقوی کی سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات

پنجاب میں کپاس کی فصل کی پیداوار کے زرمبادلہ میں ہونے والے فائدے پر بات کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محسن نقوی کی سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں کپاس کی شاندار پیداوار سے زرمبادلہ میں دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی۔

انہوں نےلاہور میں سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد سے ملاقات کی اور ان سے پنجاب میں کپاس کی فصل کی پیداوار کے زرمبادلہ میں ہونے والے فائدے پر بات کی گئی ۔ 

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کو اعانت اور آسان قرض دے کر زرعی شعبے میں زیادہ سے زیادہ پیداوار کا ہدف حاصل کرنا چاہتی ہے۔

اس موقع پر سٹیٹ بینک کے گورنر نے زراعت اور دوسرے شعبوں میں بہتری لانے کیلئے پنجاب حکومت کے گرانقدر اقدامات کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ کپاس، چاول اور دوسری فصلوں کی بہتر پیداوار سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 7 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 10 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 12 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement