چودھری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت
عدالت نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود بھی پیش نہیں ہوئے


لاہور : سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی ۔
عدالت نے پولیس پر توہین عدالت لگائی تھی جس کی خلاف ورزی آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز نے کی تھی ۔
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کے کے خلاف توہین عدالت کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت نے استفسار کیا کہ افسوس ہے کہ دونوں افسران نہ پیش ہوئے اور نہ ہی کوئی جواب جمع کروایا ۔
پرویزالہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود گرفتار کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت#GNN #GNN_Updates #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/nt6WAUu0TS
— GNN (@gnnhdofficial) December 18, 2023
عدالت نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود بھی پیش نہیں ہوئے ۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 9 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 14 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 14 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 11 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 12 hours ago






