جلاؤ گھیراؤ کیس، عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کو بری کر دیا
عمران خان اور اسد عمر کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 11:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

25 مئی کے لانگ مارچ میں جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کو بری کردیا۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کیسز کی سماعت ہوئی، سماعت سول جج نوید خان نے کی۔
عدالت نے دونوں ملزمان کو کیسز میں بری کردیا، اور کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 15 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 10 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 14 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






