متعدد شہری زلزلے کے بعد گرنے والی عمارتوں کے نیچے دب گئے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چین میں تباہ کن زلزلے سے ہلاک افرادکی تعداد 111 ہوگئی۔
چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں تباہ کن زلزلے سے کم سے کم 111ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ۔
زلزلہ نیٹ ورکس سینٹرنےبتایاکہ زلزلےکا مرکز، 10 کلومیٹرکی گہرائی کے ساتھ، 35.7 ڈگری شمالی عرض البلد اور 102.79 ڈگری مشرقی طول بلد پر مانیٹر کیا گیا۔
متعدد شہری زلزلے کے بعد گرنے والی عمارتوں کے نیچے دب گئے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، رات کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 19 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 28 minutes ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 33 minutes ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








