Advertisement
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز شدید مندی

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 64 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 19th 2023, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز شدید مندی

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 64 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔

گزشتہ روز، انڈیکس کی 66000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرنے سے 69.29فیصد حصص کی قیمتیں گرگئی تھیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 87ارب 67کروڑ 46لاکھ 49ہزار 251روپے ڈوب گئے تھے۔

سٹاک ایکسچینج میں 2100 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد 100 انڈیکس 63 ہزار 11 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے گزشتہ ایک ماہ میں تیزی کے تسلسل سے مارکیٹ اوورباٹ ہوگئی تھی لہٰذا کیپیٹل مارکیٹ میں بہتری کے لیے تیکنیکی درستگی ضروری ہے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 12 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس