گزشتہ برس 2022 میں یہ اضافہ 132 فیصد تھا


ریاض: سعودی عرب کی سیاحتی کمیٹی نے کہا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں 53 ملین غیرملکی سیاح مملکت آئے جبکہ 39 ملین مقامی افراد نے مختلف سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔
اردو نیوز کے مطابق ان سیاحوں نے 150 ارب ریال خرچ کئے جن میں سے86.9 ارب غیرملکی سیاحت سے حاصل ہوئے جبکہ 63.1 اگر مقامی سیاحوں نے خرچ کئے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں سیاحت کے شعبے کی سرگرمیوں میں 142 فیصد اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ برس 2022 میں یہ اضافہ 132 فیصد تھا۔
دوسری جانب مقامی سطح پر بھی سیاحت کو 2022 کے مقابلے میں کافی فروغ ملا جس سے سیاحتی اخراجات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا۔ بیرون ملک جانے والے سعودی سیاحوں کی تعداد میں بھی گزشتہ برس کے مقابلے میں 49 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔اسی طرح ان کی جانب سے اخراجات میں 2022 کے مقابلے میں 32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل







