Advertisement

ملائیشیا کی اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر پابندی عائد

ملائیشیا کی طرف سے اس اقدام کو غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کا براہ راست ردعمل قرار دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملائیشیا کی  اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر  پابندی عائد

ملائیشیا نے اسرائیلی شپنگ کمپنی کے جہازوں پر اپنی بندر گا ہیں استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

بی بی سی کے مطابق ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی شپنگ کمپنی زیڈ آئی ایم کے کسی بھی بحری جہاز کو اپنی بندرگاہوں پرلنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دے گا اور اس پابندی پرفوری عملدرآمد ہوگا۔

ملائیشیا کی طرف سے اس اقدام کو غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کا براہ راست ردعمل قرار دیا گیا ہے۔ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ یہ پابندی اسرائیل کے ان اقدامات کا ردعمل ہے جو بنیادی انسانی اصولوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 6 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 6 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 7 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement