امجد علی خان نے پی ٹی آئی چھوڑی ہے اور نا ہی وہ الیکشن سے دستبردار ہونگے،ترجمان
اگرامجد علی خان کو جبراً میدان سے باہر رکھا گیا تو ان کی فیملی سے کسی نا کسی شخص کو الیکشن لڑایا جائے گا ، پی ٹی آئی


امجد علی خان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑی ہے اور نا ہی وہ الیکشن لڑنے سے دستبردار ہونگے
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق ایم این اے امجد علی خان کی فیملی کی جانب سے پیغام موصول ہوا ہے جس میں اس بات کی واضح نفی کی گئیی ہے کہ تا تو امجد علی خان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑی ہے اور نا ہی وہ الیکشن لڑنے سے دستبردار ہونگے۔
• سابق ایم این امجد علی خان کی فیملی کی جانب سے پیغام موصول ہوا جس میں اس بات کی واضح نفی کی گئ کہ امجد علی خان نا تو پاکستان تحریک انصاف چھوڑ چکے ہیں اور نا ہی وہ ایلیکشن لڑنے سے دستبردار ہونگے ۔
— PTI (@PTIofficial) December 20, 2023
• گردش کرنے والی ویڈیو انتہائ تشدد کے بعد گن پوائنٹ پر بنوائی گئ ہے جس کی بناہ…
ترجمان کے مطابق فیملی کا کہنا تھا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں انتہائی تشدد کے بعد گن پوائنٹ پر بنوائی گئی ہے جس کی بنا پر امجد علی خان اور انکے اہل خانہ اس ویڈیو سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ امجد علی خان این اے 90 سے ہر صورت الیکشن لڑیں گے اگر انہیں جبراً میدان سے باہر رکھا گیا تو امجد علی خان کی فیملی سے کسی نا کسی شخص کو الیکشن لڑایا جائے گا ۔
واضع رہے کہ میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان کا پارٹی چھوڑنے کااعلان کیا ہے،
امجد علی خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں اور آئندہ الیکشن بھی نہیں لڑوں گا۔ 9 مئی کے واقعات کی پہلے بھی کئی بار مذمت کر چکا ہوں۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 11 گھنٹے قبل








