Advertisement

کویت کے نئے امیر شیخ مشعل  الاحمد الجابر الصباح نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا

شیخ مشعل  الاحمد الجابر الصباح کو 7 اکتوبر 2020 کو کویت کا ولی عہد مقرر کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 20th 2023, 7:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کویت کے نئے امیر شیخ مشعل  الاحمد الجابر الصباح نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا

کویت کے نئے امیر شیخ مشعل  الاحمد الجابر الصباح نے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا۔

کویت کی نیوز ایجنسی کے مطابق امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں اپنے منصب کا حلف اٹھایا۔ شیخ مشعل الأحمد الجابر الصباح کویت کے 17 ویں امیر ہیں۔

سابق امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات کے بعد شیخ مشعل کو کویت کا امیر مقرر کیا گیا تھا۔شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح 27 دسمبر 1940 کو پیدا ہوئے۔ وہ سابق امیر کویت شیخ احمد الجابر الصباح کے 7 ویں صاحبزادے ہیں۔ انہیں 7 اکتوبر 2020 کو کویت کا ولی عہد مقرر کیا تھا۔

 بطور امیر حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ یہ ضروری ہے کہ ملکی معشیت، سلامتی کی صورتحال اور ان حالات کا جائزہ لیا جائے جن کا عوامی زندگی سے تعلق ہے تاکہ مملکت کے حقائق کا درست ادراک ہو سکے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 6 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 11 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 11 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 7 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 10 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
Advertisement