کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 21st 2023, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: حکومت پاکستان نے جمعرات 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق یوم قائداعظم 25 دسمبر کو سرکاری سطح پر منایا جائے گا جب کہ مسیحی برادری بھی کرسمس منائے گی۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس سے قبل سندھ حکومت نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر 25 اور 26 دسمبر 2023 کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 6 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- an hour ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



