Advertisement
تجارت

مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 5 ماہ میں6 فیصد کی نمو ریکارڈ

نومبر میں 584 ملین ڈالر مالیت کی مشینری کی درآمدات ریکارڈ کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 22nd 2023, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 5 ماہ میں6 فیصد کی نمو ریکارڈ

اسلام آباد: مشینری کی درآمدات میں جاری مالی سا ل کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 6 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستا ن بیور و برائے شماریات کے مطابق مالی سال کےپہلے 5 ماہ میں مشینری گروپ کی درآمدات پر 2.936 ارب ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 6 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں مشینری گروپ کی درآمدات 2.760 ارب ڈالر ریکارڈکی گئی تھی۔

نومبر میں 584 ملین ڈالر مالیت کی مشینری کی درآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال نومبرکے مقابلہ میں 9 فیصد زیادہ ہے ۔گزشتہ سال نومبر میں مشینر ی گروپ کی درآمدات پر 535 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

اکتوبر کے مقابلہ میں نومبر میں مشینری گروپ کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اکتوبر میں 695 ملین ڈالر مالیت کی مشینری کی درآمدات ریکارڈکی گئی جو نومبر میں کم ہو کر 584 ملین ڈالر ہو گئی۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 14 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 17 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 18 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 19 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 14 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 days ago
Advertisement