Advertisement

آسٹریلیا ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 22nd 2023, 6:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آسٹریلیا ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق منگل سے میلبرن میں شروع والے دوسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں کی اطلاعات ہیں، سرفراز احمد کو ڈراپ کر کے محمد رضوان کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔  ٹیم میں دوسری تبدیلی ان فٹ خرم شہزاد کی شکل میں ہو گی، خرم شہزاد کی جگہ حسن علی اور میر حمزہ میں مقابلہ ہے۔

میلبرن ٹیسٹ میں فاسٹ بولر وسیم جونیئر کی شرکت کا کوئی امکان نہیں ہے۔اننگز کا آغاز بدستور امام الحق اور عبداللہ شفیق ہی کریں گے جبکہ فہیم اشرف کو ڈراپ کرکے آف بریک بولر ساجد خان کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔

یاد رہے کی پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دی تھی، تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 20 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 19 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 15 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی