Advertisement
پاکستان

لطیف کھوسہ اور حماد اظہر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

سردار لطیف کھوسہ نے این اے 127 اور این اے 122 جبکہ حماد اظہر نے این اے 129 اور پی پی 171سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 24th 2023, 10:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لطیف کھوسہ اور حماد اظہر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

لطیف کھوسہ اور حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے رہنمائوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمعہ کروا دیئے۔

پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے این اے 127 اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر نے این اے 129 اور پی پی 171سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے رہنما پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔

Advertisement
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز