Advertisement
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا

سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 24th 2023, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب  کرلیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ 26 دسمبر کو سینٹ کا اجلاس طلب کر لیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کی طلبی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔

سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق نمبر ایک سے ملنے والے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے 26 دسمبر بروز منگل صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ بلڈنگ اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کی کاپیاں تمام متعلقہ حکام تک پہنچا دی گئی ہیں۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 9 منٹ قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی