Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن ، کا غذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کل سے شروع کی جائے گی

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی منظوریا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک دائر کی جا سکتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 3:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن ،  کا غذات نامزدگی جمع کروانے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کل سے شروع کی جائے گی

عام انتخابات کیلئے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مدت آج ختم ہوگئی ہے ۔

شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل سے شروع کیا جائے گا جو  رواں ماہ کی تیس تاریخ تک جاری رہے گا۔

کاغذاتِ نامزدگی منظوریا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک دائر کی جا سکتی ہیں جن کافیصلہ دس جنوری تک کیاجائے گا۔

امیدواروں کی فہرست گیارہ جنوری کو جاری کی جائیگی جبکہ امیدوار بارہ جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔انتخابی نشانات تیرہ جنوری کو الاٹ کئے جائیں گے اور عام انتخابات کیلئے پولنگ آٹھ فروری کو ہو گی۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کاجائزہ لینے والے غیرملکی مبصرین کومزیدوقت دے دیاہے۔اب وہ اپنی درخواستیں رواں ماہ کی اکتیس تاریخ سے آئندہ ماہ کی بیس تاریخ تک جمع کراسکتے ہیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 19 منٹ قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement