نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ نے پنجاب میں ہونے والی مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پر محسن نقوی کی کو ششوں کو بھی سراہا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اتوار کو ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔
نگران وزیر اعلٰی محسن نقوی نے وزیر اعظم کو پنجاب میں جاری منصوبوں سے بھی آگاہ کیا ، نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ نے پنجاب میں منصوبوں کی کامیابی پر محسن نقوی کو مبارکباد بھی پیش کی ۔
نگران وزیر اعظم انوارلحق کا کڑ نے پنجاب میں ہونے والی مصنوعی بارش کے کامیاب تجربے پر محسن نقوی کی کو ششوں کو بھی سراہا ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 40 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





