پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی موت جھلسنے سے ہوئی ہے جب کہ آگ اتنی شدید تھی کہ گھر کی چھت بھی گر پڑی


ایبٹ آباد کے علاقے تریڑی میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور ابتدائی طور پر 7 لاشوں کو ملبے کے نیچے سے نکالا جس کے بعد مزید دو لاشیں نکال لی گئیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی موت جھلسنے سے ہوئی ہے جب کہ آگ اتنی شدید تھی کہ گھر کی چھت بھی گر پڑی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں اور انہیں مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 minutes ago






