Advertisement
پاکستان

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منا رہی ہے

ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منا رہی ہے

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا، کرسمس پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مسیحی برادری نے گلی کوچوں کی سجانے کے ساتھ گھروں میں کرسمس ٹری بھی سجائے ہیں، دن کے آغاز پر گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات میں پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔

مسیحی برادری کا کرسمس کے خاص موقع پر کہنا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ اسلام نے محبت اور بھائی چارے کا جو درس دیا اسے ہر سو پھیلایا جائے گا، کرسمس کا تہوار اپنے ساتھ خوشی، روشنی اور امن کا پیغام سمیٹ کر لاتا ہے، سال بھر اس تہوار کا انتظار کرتے ہیں۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 hours ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • an hour ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 19 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • a day ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی