مداحوں کی جانب سے نوبیاہتا جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2023, 4:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی و اداکار ارباز خان میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئے۔
56 سالہ ارباز خان کی شورا خان سے شادی آج ممبئی میں بہن ارپتا کے گھر ہوئی جس میں خان فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔
سلمان خان کے بھائی کی یہ دوسری شادی ہے۔ اس سے قبل ان کی 1998 میں مشہور رقاصہ ملائکہ اڑورہ سے شادی ہوئی تھی اور 2017 میں طلاق ہوگئی تھی جبکہ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





