البتہ ترجمان الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کے انتخابی نشان کی پیشکش نہیں کی


الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاسی پارٹی کو یہ زیب نہیں دیتا کہ کسی کے انتخابی نشان کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کریں الیکشن کمیشن کسی جانب داری سے الیکشن نہیں کروا رہا ساری سیاسی پارٹیاں ہمارے لیے برابر ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بلے کے انتخابی نشان کی آفر ہوئی تھی تاہم میں نے اس پیشکش پر انکار کردیا تاہم انہوں نے اپنے اس دعوے پر کسی کا نام نہیں لیا کہ انہیں یہ پیشکش کس نے دی۔
البتہ ترجمان الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کو بلے کے نشان کے انتخابی نشان کی پیشکش نہیں کی۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل





