ڈی آئی جی سی آئی اےعہدے سے فارغ ، ڈاکٹرز ہسپتال تشدد کیس پر وزیر اعلی کا نوٹس
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی سی آئی اے کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 26th 2023, 4:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی جانب سے ڈاکٹرز ہسپتال میں سی آئی اے پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا گیا۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی سی آئی اے کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے او ایس ڈی بنا دیا جس کے بعد ملک لیاقت سرکاری گاڑی چھوڑ کر پرائیویٹ گاڑی میں واپس روانہ ہوئے، محسن رضا نقوی کی جانب سے ڈاکٹرز ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنے اور صحافیوں پر تشدد کرنے کا مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں ملوث افسران اور اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کیا جائے گا اور ذمے داروں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





