گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.1 فیصد زیادہ ہے


اسلام آباد: بینکوں کے ڈیپازٹس اور زر وسیع میں ہفتہ وار اور ماہوار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 15 دسمبر 2023 ختم ہونے والے ہفتے میں زروسیع (ایم ٹو) کا حجم 32139 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.3 فیصد، گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 2.2 فیصد اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15.3 فیصد زیادہ ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق 15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 23381 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 1.2 فیصد گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 3 فیصد اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.1 فیصد زیادہ ہے۔
اعدادوشمار کے مطابق 15 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر گردش کرنسی کا حجم 8648 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.3 فیصد کم ، گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.3 فیصد زیادہ اور گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.9 فیصد زیادہ ہے۔

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 دن قبل

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 17 گھنٹے قبل
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 19 گھنٹے قبل

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 18 گھنٹے قبل

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 16 گھنٹے قبل
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 19 گھنٹے قبل

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 18 گھنٹے قبل

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 دن قبل

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- 20 گھنٹے قبل








