Advertisement
پاکستان

ملک میں پانی کابحران سنگین ، ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد : ملک میں پانی کی صورتحال ہر گزرتے دن خراب ہونے لگی ، ارسا نے صوبوں کو پانی کی قلت کے حوالے سے خبردار کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 4:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق ملک میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اور ہر گزرتے دن   صورتحال خطرناک  ہوتی جارہی ہے، انڈس ریور سسٹم اتھارٹی  (ارسا) کےمطابق تربیلا اور منگلا ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 8 دن کا رہ گیا ہے اور  صوبوں کو پانی کا شارٹ فال 25 سے 30 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ ارسا نے صوبوں کو پانی کی قلت کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ 

ارسا کے مطابق اس وقت پنجاب اور سندھ کو 18 فیصد شارٹ فال کا سامنا ہے،گلیشئرز پر درجہ حرارت نہ بڑھنے سے صورتحال سنگین ہوسکتی ہےلہذا حالات نارمل ہونے تک پانی کے استعمال میں احتیاط برتی جائے۔ارسا کاکہنا ہے کہ  تربیلا ڈیم سے پانی کا ذخیرہ تیزی سے استعمال ہو رہا ہے  اور  ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 2لاکھ ایکڑ فٹ رہ گیا ہے ۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 59 ہزار اور اخراج 65 ہزار کیوسک ہے۔ منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 6 لاکھ ایکڑ فٹ رہ گیا۔ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 50ہزار اور اخراج 58 ہزار کیوسک ہے۔

Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک گھنٹہ قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 7 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 6 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
Advertisement