میکسیکو: کسانوں نے بھتہ مانگنے والے مافیا لیڈر سمیت گینگ کے 10 ارکان کو گولیاں ماردی
کسانوں کو سیلف ڈیفنس کے قانون کے تحت بری کر دیا

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 29 2023، 2:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

میکسیکو میں کسانوں نے بھتہ مانگنے والے مافیا لیڈر سمیت گینگ کے 10 ارکان کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
میکسیکو کی مقامی عدالت نے گینگ اراکین کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے کسانوں کو سیلف ڈیفنس کے قانون کے تحت بری کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کے مقامی پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ مقامی افراد طویل عرصے سے ’فامیلیا میکوکنا‘ نامی گینگ کے نشانے پر تھے اور وہ علاقے میں دکانداروں کے علاوہ کسانوں سے بھی ان کی فصلوں کے فی اسکوائر میٹر کے حساب سے بھتہ وصول کرتے تھے۔

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- ایک دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 3 گھنٹے قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 21 گھنٹے قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 4 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





