ترک ایرو انڈسٹری توساش کے تیار کردہ ڈرون جنگی طیارے عنقا3نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے


ترکیہ کے ڈرون جنگی طیارے عنقا تھری نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
ترک نشریاتی ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے اپنے سوشل میڈیا پیج سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ترک ایرو انڈسٹری توساش کے تیار کردہ ڈرون جنگی طیارے عنقا3نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
TUSAŞ tarafından geliştirilen insansız savaş uçağımız Anka III, bugün ilk uçuşunu başarıyla gerçekleştirdi. İnşallah uçağımız, sahip olduğu gelişmiş teknolojilerle, tasarımıyla ve özellikleriyle ülkemizin savunmasına çok güçlü bir katkı sağlayacak. ?? pic.twitter.com/ElZaSoNRVo
— Recep Tayyip Erdoğan (@RTErdogan) December 28, 2023
انہوں نے کہا کہ عنقا اپنی جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ملک کی دفاعی صنعت میں بھرپور کردار ادا کرے گا۔
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 11 hours ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 14 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 7 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 13 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 13 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 12 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago


