Advertisement
پاکستان

عدالت کی بیرسٹر گوہر کو بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت

نگران حکومت کی زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے، انتخابی مشاورت ک اجازت بھی نہیں، جسٹس میاں گل حسن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالت کی بیرسٹر گوہر کو بانی  چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے بیرسٹر گوہر کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سابق اور موجودہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت میں مخالفت سے نگران حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔نگران حکومت کی زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے، انتخابی مشاورت ک اجازت بھی نہیں۔ نگران حکومت انتخابات کو کیا ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔

جسٹس میاں گل حسن کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بیرسٹر گوہر کے درمیاں ٹکٹوں کے معاملے پر مشاورت بنیادی حق ہے۔ سپرنٹنڈٹ اڈیالہ جیل کی نگرانی میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور گوہر خان کی ملاقات کرائی جائے۔

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ خوفناک نظام چل رہا ہے کہ انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں۔

عدالت نے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کی پی ٹی آئی کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کی مخالفت پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کیا سپریم کورٹ سے آنے والا اضافی نوٹ آپ کے لیے کافی نہیں تھا؟ یا مجھ سے بھی اپنے خلاف نوٹ لکھوانا چاہتے ہیں۔ ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل آفس نگران حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں، ان کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔

Advertisement
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

  • 2 دن قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 12 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 8 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 2 دن قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

  • 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

  • 14 گھنٹے قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement