Advertisement
پاکستان

پنجاب کے 14اضلاع میں صاف پانی کے 521 نئے منصوبوں کا اعلان

لاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے کے 14 اضلاع میں پینے کے صاف پانی کے 521 نئے منصوبوں کا اعلان کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 21st 2021, 5:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی کے نئے منصوبوں پر1229ملین روپے لاگت آئے گی ۔ چیئر مین آب پاک ڈاکٹر شکیل اور چیف ایگز یکٹو زاہد پرویز کی کارکردگی مثالی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق آب پاک اتھارٹی کام کر ررہی ہے، وزیر اعظم عمران خان کا مشن صرف اور صرف عوامی مفادات کا تحفظ ہے۔

 انہوں نے کہاکہ ملکی ترقی کو''ریورس گیئر''لگانےوالوں کوکامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ، تحر یک انصاف کی حکومت ہر شعبے میں عوام کے ایک ایک پیسے کا تحفظ کر رہی ہے ،پہلی بار کوئی حکومت عام آدمی کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے عملی کام کر رہی ہے۔ آب پاک کےتما م منصوبوں میں شفافیات کو100فیصدیقینی بنایا جائے گا ۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے بیوروکریسی اور آب پاک ایک پیج پر ہیں ،  انشا اللہ جنوبی پنجاب سمیت ہر شہر اور دیہات کو صاف پانی فراہم کر یں گے۔

انہوں نے کہا کہ نئے منصوبے ڈی جی خان، لیہ، راجن پور اورمظفر گڑھ میں ہوں گے جبکہ  شیخوپورہ اورننکانہ صاحب میں بھی پینےکےصاف پانی کےمنصوبے شروع ہوچکے ہیں۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 35 منٹ قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 5 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 6 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
Advertisement