لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی

.jpg&w=3840&q=75)
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا ۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا۔
فواد چوہدری کے وکیل نے بتایا کہ فواد چوہدری 4 نومبر سے زیر حراست ہیں اور اس وقت اڈیالہ جیل میں ہیں، فواد چوہدری پر مسلم لیگ ن کا مرکزی دفتر جلانے کا الزام ہے لیکن اس روز وہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود تھے۔
اسکروٹنی میں ان پر اعتراضات دائر کیے جا سکتے ہیں، فوادچوہدری کو انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتہاری قراردیا تھا۔
بعد ازاں عدالت نے سماعت 11 جنوری تک ملتوی کردی۔
یاد رہے کہ جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے کو فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغازکیا تھا جسے انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

