Advertisement
پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی (ر ) فیض حمید کو طلب کر لیا

ذرائع کا کہنا ہےکہ فیض حمیدکی طلبی کے لیے وزارت دفاع کے ذریعے دوسرا نوٹس جاری کیا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 11:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی (ر ) فیض حمید کو طلب کر لیا

اسلام آباد : فیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹینینٹ (ر ) فیض حمید کو طلب کر لیا ۔ 

حکومتی ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹینینٹ (ر ) فیض حمید کو اس کیس میں دوسری بار طلب کیا گیا ہے ۔ 

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل لیفٹینینٹ (ر ) فیض حمید کی طلبی کا نوٹس وزارت دفاع کےذریعے بھجوایا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ فیض حمیدکی طلبی کے لیے وزارت دفاع کے ذریعے دوسرا نوٹس جاری کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement