انہوں نے اس موقع پر چلڈرن ہسپتال کی مرکزی راہداری پر دس دن کےا ندر نئی ٹائلز لگانے کی ہدایت کی


پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی ،چلڈرن ہسپتال اور جنرل ہسپتال سمیت پنجاب کے تین ہسپتالوں کا دورہ کیا اور وہاں ترقیاتی کاموں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔
انہوں نے اس موقع پر چلڈرن ہسپتال کی مرکزی راہداری پر دس دن کےا ندر نئی ٹائلز لگانے کی ہدایت کی۔
محسن نقوی نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا اور چوبیس گھنٹے میں زیر زمین بائیو گیس پائپ بچھانے کی ہدایت کی۔
انہوں نے جنرل ہسپتال کی چار منزلوں کے توسیعی کام اور نئے تعمیر کردہ آپریشن تھیٹرز کا بھی معائنہ کیا۔
بعد میں نگران وزیر اعلیٰ نے شالامار باغ لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نے باغ کو اس کی اصل تاریخی شکل میں بحال کرنے کا اعلان کیا۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ہسپتال عملے سے گفتگو بھی کی اور ان سے مسائل بھی دریافت کیے ۔
محسن نقوی نے ایم ایس سمیت تمام ہسپتال عملے کو مسائل حل ہونے کا عندیہ بھی دیا ۔

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 20 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago







