انتخابی نشانات اگلے ماہ کی تیرہ تاریخ کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی طرف سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل مکمل ہوجائے گا۔
کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک کی جاسکتی ہیں اور ان اپیلوں کواگلے مہینے کی دس تاریخ تک نمٹایا جائے گا۔
امیدواروں کی فہرست گیارہ جنوری کو شائع کی جائے گی اور امیدواراپنے کاغذات نامزدگی بارہ جنوری تک واپس لے سکیں گے۔
انتخابی نشانات اگلے ماہ کی تیرہ تاریخ کو الاٹ کئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- a day ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 days ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
