حکومت کی جانب سے سمارٹ فونزقسطوں پر دینے کی پالیسی بنا رہے ہیں ،وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی
حکومت اگلے ماہ کی پندرہ تاریخ سے آسان اقساط پر سمارٹ فون پالیسی کا آغاز کرے گی


انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کے نگران وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومت اگلے ماہ کی پندرہ تاریخ سے آسان اقساط پر سمارٹ فون پالیسی کا آغاز کرے گی۔
انہوں نےکہا کہ ہمارا مقصد ذمہ دارانہ مالیاتی روپے کی ترغیب دینا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ سمارٹ فون کی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی ہوسکے۔
انہوں نے ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی کے تحت بیرون ملک سفر پر جانے والے افراد آسان اقساط پر جدید ترین فون حاصل کرسکیں گے جس سے معیشت کو فائدہ ہوگا۔
انہوں نے مزید تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے تحت ملک بھر سے ٹیسٹ پاس کرنے والے بیس سے پچیس ہزار طلبا کو انڈسٹری پلیسمنٹ پروگرام کے ذریعے ملازمتیں دی جائیں گی۔
ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وزارت آئی ٹی نئے گریجویٹی کےلئے ملازمت کے مواقع یقینی بنانے کی غرض سے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں صلاحیتوں کی جانچ کے اعلیٰ معیاری ٹیسٹ شروع کررہی ہے۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- ایک دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 3 دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- ایک دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک دن قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 دن قبل






