Advertisement
پاکستان

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری

اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد چارلاکھ باون ہزار دوسو تہتر ہوچکی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 30th 2023, 12:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری

افغان شہریوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کی ان کے ملکوں کو باعزت اور محفوظ واپسی کا عمل جاری ہے۔

افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کے لئے دیگر اقدامات کے علاوہ مختلف اضلاع میں عارضی کیمپس قائم کئے گئے ہیں جہاں انہیں تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

گزشتہ روز ایک ہزار تین سو تریپن غیرقانونی افغان شہری اپنے وطن واپس گئے۔

اب تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد چارلاکھ باون ہزار دوسو تہتر ہوچکی ہے۔

Advertisement
’عمران خان کو صحت مند قرار'،  عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی

  • 2 دن قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ

  • 3 دن قبل
لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان

  • ایک دن قبل
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

  • ایک دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا