مارک زکربرگ کے اکاؤنٹ میں مزید 75 ارب ڈالرکی ریل پیل ہوئی اور مجموعی اثاثے 118 اعشاریہ 6 ارب ڈالر ہوگئے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 31st 2023, 4:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

رپورٹ کے مطابق 2023 میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق 10 امیرترین شخصیات کی دولت میں مجموعی طور پر 500 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔
فیس بک کے مالک مارک زکربرگ دوسرے نمبر پر رہے۔ جن کے اکاؤنٹ میں مزید 75 ارب ڈالرکی ریل پیل ہوئی اور مجموعی اثاثے 118 اعشاریہ 6 ارب ڈالر ہوگئے۔
سنہ 2023 میں دنیا کے امیرترین شخص ایلون مسک رہے۔ مزید ایک 800 ارب ڈالراضافے کے ساتھ ان کی کل اثاثوں کی مالیت 254 اعشاریہ 9ملین ڈالرتک پہنچ گئی۔
امیزون کے مالک جیف بزوزکے اثاثوں میں مزید 65 ارب ڈالرکا اضافہ دیکھا گیا۔ وہ 172 اعشاریہ 3 بلین ڈالر کے ساتھ دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت ہیں۔

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 11 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- a day ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 9 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- a day ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 10 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 10 hours ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 8 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- a day ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





